ضمنی انتخابات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں۔